کھیل کے ذریعے کروڑوں کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست

سال بھر کھیل دکھا کر کروڑوں کمانے والے کھلاڑیوں کی فہرست آگئی،اس سال بھی رونالڈو نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، پورے 650کروڑ کمائے۔
میگزین فوربس کی لسٹ کے مطابق سو کامیاب ترین کھلاڑیوں نے اس سال 350کھرب روپے کمائے ۔
ریال میڈرڈ کے سپر اسٹار رونالڈو نے پیسے کمانے میں سب کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ، فٹبال اسٹار نے کھیل اور اشتہاروں سے پچھلے سال 950 کروڑ کمائے۔
بارسلونا کے میسی کا نمبر تیسرا ہے جن کی کمائی800 کروڑہے، کرکٹرز میں سے صرف ایک کھلاڑی ٹاپ 100 میں آیا۔
نواسی ویں نمبر پر موجود بھارتی کپتان کوہلی نے 250 کروڑ کمائے۔
فہرست میں واحد خاتون کھلاڑی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز ہیںجنہوں نے پچھلے سال 300 کروڑ اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیے۔
’‘

اپنا تبصرہ بھیجیں