پاکستانی قانون میں وڈیو ریکارڈنگ کا زکر تک نہیں، طلال چوہدری

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے قانون میں وڈیو ریکا رڈیگ کا زکر تک نہیں ہے- انہوں نے مزید کہا کہ جے آئی ٹی کے جواب اورعدالت کے حکم سے ہمارا الزام درست ثابت ہوا اور اداروں کی لڑائی کا خواب دیکھنے والوں کی خواہش پوری نہیں ہوگی- تصویر لیک کرنے والے مجرم کا نام اور مقاصد پتہ چلانا ہمارا حق نہیں ہے- ن لیگی رہنما کے مطابق سوشل میڈیا پر ن لیگ کے 8 ارکان کی نا اہلی کی مہم چلائی جارہی ہے، عوام کی عدالت سے ن لیگ نا اہل ہونے والی نہیں ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں