وزیراعظم کی طلبی پر قوم کو مبارک باد دیتاہوں، عمران خان

عمران خان نے کہاہے کہ وزیراعظم کو جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے لیے سمن جاری کیا گیا ہے، ان کی طلبی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہو-
ایک بیان میں چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پہلی دفعہ ایک وزیراعظم کو قانون کے کٹہرے میں لایا گیاہیں، تحقیقات تک وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے- انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں نمائندگی کرنے والے ادارے وزیراعظم کے ماتحت ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں