اسٹارفٹبالرمیسی ہوٹل کے کاروبار سے منسلک ہوگئے

اسٹار فٹ بال لیونل میسی ہوٹل کے کاروبار سے منسلک ہوگئے۔ میسی نے بارسلونا کے ساحل سمند ر پر دو کروڑ 60 لاکھ پاونڈز کا ہوٹل خرید لیا۔
معروف شخصیات کا کاروبار سے منسلک ہونا نئی بات نہیں ہے۔ کرسٹیانا رونالڈو کے بعد اب ارجنٹینا اور بارسلونا کے اسٹار فٹ بالر لیونل میسی بھی اس روایت کا حصہ بن گئے ہیں۔
انہوں نے بارسلونا سے 40 کلو میٹر دو ر ساحل سمندر پر فور اسٹار ہوٹل خریدا ہے جس کی مالیت 2 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈز بتائی جارہی ہے۔
میسی کا یہ ہوٹل خوب صورت قدرتی مناظر پیش کرتا ہے۔ میسی نے ہوٹل اور اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری کے لیئے کمپنی بنائی ہو ئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں