بالی ووڈ کی 5 کامیاب اداکارائیں گھر بسانے میں ناکام

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں کئی اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نےاپنا گھر بسانے کے بجائے فلمی کیرئیر بنانے کو ترجیح دی اور ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں۔
دنیا بھرمیں مختلف مزاج کے لوگ رہتے ہیں اور ہر کسی کے اپنے خواب اورخواہشات ہوتی ہیں۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے خاطر لوگ بے تحاشہ محنت کرتے ہیں یہاں تک کہ اپنی زندگی کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں اور اگر بات بالی ووڈ کی کی بات کی جائے توکچھ اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنا فلمی کیرئیر بنانے کے خاطرابھی تک شادی نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں