میرا نام زینب ہے اورمجھے آم بہت پسند ہیں، معصومہ کا آخری ہوم ورک

لاہور: زیادتی کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کی اسکول کی کاپی پر لکھی تحریروں نے پڑھنے والی ہر آنکھ کو اشک بار کردیا۔ ننھی زینب کی کتابیں اور کاپیاں اسی طرح اس کے بیگ ..مزید پڑھیں

عمران خان جس تھالی میں کھاتے اسی میں چھید کرتے ہیں، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو عدالت میں ہو رہا ہے صحیح رپورٹ نہیں ہورہا جب کہ گزشتہ ساڑھے چار سال سے تحریکوں کا سامنا ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کو مبینہ طور پر ملنے والی غیرملکیفنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لیے منظورکرلی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردارمحمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن ..مزید پڑھیں

نوازشریف شیر اور عمران گیدڑ کی مانند ہیں، سعد رفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نے ٹھیک کہا گیدڑ تحریک نہیں چلاسکتے کیوں کہ نوازشریف شیر کی طرح بہادر اور عمران خان گیدڑ کی طرح بزدل ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اوکاڑہ ..مزید پڑھیں

کارکن تیاررہیں کسی بھی وقت احتجاج کی کال دے سکتے ہیں، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے ایک بار پھر دھرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کارکن تیار رہیں وہ کسی بھی وقت کال دے سکتے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر ..مزید پڑھیں

نااہل شخص کو سربراہ بنانے والے ارکان اسمبلی شرم سے ڈوب مریں، عمران خان

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نااہل شخص کو پارٹی چیرمین بنانے والے ارکان قومی اسمبلی شرم سے ڈوب مریں۔ کوہاٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان ..مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کے سابق کپتان دلبرداشتہ ہوگئے، ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لاہور: پی ایچ ایف کی سلیکشن کمیٹی کے رویئے سے دلبرداشتہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عبدالحسیم خان نےانٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا. قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحسیم خان بدھ کو اپنی رہائش گاہ ..مزید پڑھیں

آصف زرداری کا پنجاب میں بڑا سیاسی بریک تھرو کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب میں بڑا سیاسی بریک تھرو کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امیدوار انتخابات کی تیاری کریں کیوں کہ پنجاب میں بھرپور مقابلہ کریں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں ..مزید پڑھیں