مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے0.29فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح0.29فیصد اضافہ ہوا- پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر،مرغی کا گوشت، انڈے، کیلے، بکرےکا گوست، آلو، گڑ اور خوردنی ..مزید پڑھیں

چینی کمپنیاں ٹیکسٹائل میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں، احسن اقبال

وفاقی سیکریٹری ٹیکسٹائل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ متعدد چینی کمپنیاں پاکستان میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہش مند ہیں، جلد معاہدے عمل میں آئیں گے ۔ وفاقی سیکریٹری احسن اقبال نے لاہور میں چیئرمین ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’’منی بجٹ‘‘لانے کی تیاریاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف کے مطالبے پر ’منی بجٹ‘ لانے کی تیاریاں کرلی گئیں، اربوں روپے کے نئے ٹیکسز کے نتیجے میں پیک دہی، مکھن، مشروبات، سگریٹ، کاسمیٹکس اور دیگر اشیاءمہنگی ہوجائیں گی۔ ایف بی آر نے ..مزید پڑھیں

عید الفطر:نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ایس ایم ایس سروس12جون سے شروع ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےنوٹوں کی نئی سروس پاکستان بینک ایسوسی ایشن کے تعاون سے شروع کردی ہے۔ اس سروس کے ذریعے شہری عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔یہ سروس ..مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے ..مزید پڑھیں