پی ایس ایل فرنچائزز نے نجم سیٹھی کو وفاداری کا یقین دلادیا

کراچی: پی ایس ایل فرنچائززنے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کووفاداری کا یقین دلا دیا جب کہ نئے سربراہ کے امیدوار قرار پانے والے ایک ٹیم آفیشل بھی ان افراد میں شامل ہیں۔ نئی حکومت کے آنے پر پی ..مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر میں بھارتی مظالم؛ شاہد آفریدی کا گوتم گھمبیر کو کرارا جواب

کراچی: مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کی حالیہ بربریت پر شاہد آفریدی نے گوتم گھمبیر کو کرارا جواب دے دیا ہے۔ چند روز قبل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 17 کشمیریوں کی شہادت پر جہاں ہر طبقہ فکر ..مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر پاک بھارت کرکٹ کی بحالی کیلئے پرامید

لاہور: پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے وہ دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے پرامید ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اجے بساریہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے ..مزید پڑھیں

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل؛ اسمتھ اور وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر ٹیم کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا ..مزید پڑھیں

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کا میچ تاخیر کا شکار؛ گراؤنڈ خشک کرنے کا کام جاری

لاہور: پاکستان سپر لیگ تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہیں جب کہ گراؤںد گیلا ہونے کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہے۔ پی ایس ایل تھری کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ کے لیے پشاور ..مزید پڑھیں

اسلام آباد کے خلاف کراچی کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز

دبئی: پی ایس ایل تھری کے پلے آف مرحلے کے پہلے کوالیفائنگ میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے پلے آف مرحلے ..مزید پڑھیں

پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا

شارجہ: پاکستان سپرلیگ تھری کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی دھواں دار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز ..مزید پڑھیں