فیس بک کا نفرت انگیز مواد روکنے کیلیے 20 ہزار افراد بھرتی کرنے کا اعلان

واشنگٹن: فیس بک کے سربراہ مارک زکر برگ نے سوشل میڈیا پر فحش، پرتشدد اور نفرت انگیز مواد ہٹانے کے لیے مزید 20 ہزار افراد بھرتی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیس بک کے مطابق اگر متنازع پوسٹ یا تصویر ..مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین کو ہراساں کرنے سے بچاؤ کی ایپ تیار

لاہور: خواتین کو پبلک مقامات پر گھورنے، جملے کسنے اور ہراساں کرنے والے مرد ہوشیار ہوجائیں کیونکہ انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (پنجاب) نے ایسی موبائل ایپ تیارکی ہے جس کے ذریعے ایسا کرنے والوں کی فوری اطلاع پولیس کو ہوسکے گی ..مزید پڑھیں

پلاسٹک کھانے والا ’نیا‘ اینزائم دریافت کرلیا گیا

لندن: 2016 میں جاپانی ماہرین نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایک جرثومے (بیکٹیریا) میں ایسا خامرہ (اینزائم) دریافت کرلیا ہے جو پلاسٹک کی سب سے عام قسم ’پولی ایتھائلین ٹیرفتھیلیٹ‘ یا ’پی ای ٹی پلاسٹک‘ کو تلف کرسکتا ..مزید پڑھیں

چینی خلائی اسٹیشن جنوبی بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا

بیجنگ: چین کا بے قابو ہوجانے والا خلائی اسٹیشن تیانگونگ 1 آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5:16 سے 5:30 کے درمیان جنوبی بحرالکاہل میں تاہیتی کے ساحل سے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس پورے واقعے ..مزید پڑھیں

دنیا میں حیاتیاتی تنوع تیزی سے تباہی کی شکار ہورہی ہے

کولمبیا: بین الاقوامی تنظیموں اور ماہرین کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ سیارہ زمین پر جنگلی حیات اور نباتات سمیت دیگر جانداروں میں تیزی سے کمی ہورہی ہے۔ ایک جانب تو زرخیز مٹی ختم ہورہی ہے تو دوسری جانب ..مزید پڑھیں